سنن دار القطنی · كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِ ‹ باب · حديث 3972
3972 - نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ , نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ , نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْهَيْثَمِ صَاحِبُ الطَّعَامِ , نا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ , نا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ , عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي قَيْسٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى , عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ , قَالَ: كَانَتْ عَائِشَةُ الْخَثْعَمِيَّةُ عِنْدَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , فَلَمَّا أُصِيبَ عَلِيٌّ وَبُويِعَ الْحَسَنُ بِالْخِلَافَةِ , قَالَتْ: لِتَهْنِكَ الْخِلَافَةَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ , فَقَالَ: يُقْتَلُ عَلِيٌّ وَتُظْهِرِينَ الشَّمَاتَةَ اذْهَبِي فَأَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا , قَالَ: فَتَلَفَّعَتْ نِسَاجَهَا وَقَعَدَتْ حَتَّى انْقَضَتْ عِدَّتُهَا وَبَعَثَ إِلَيْهَا بِعَشَرَةِ آلَافٍ مُتْعَةً وَبَقِيَّةً بَقِيَ لَهَا مِنْ صَدَاقِهَا , فَقَالَتْ: مَتَاعٌ قَلِيلٌ مِنْ حَبِيبٍ مَفَارِقٍ , فَلَمَّا بَلَغَهُ قَوْلُهَا بَكَى وَقَالَ: لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ جَدِّي , أَوْ حَدَّثَنِي أَبِي , أَنَّهُ سَمِعَ جَدِّي يَقُولُ: «أَيُّمَا رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا مُبْهَمَةً أَوْ ثَلَاثًا عِنْدَ الْإِقْرَاءِ لَمْ تَحِلَّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ» لَرَاجَعْتُهَا
سوید بن غفلہ روایت کرتے ہیں کہ عائشہ نشعمیہ سیدنا حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھی ، جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ شہید ہو گئے اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت پر بیعت ہوئی تو اس نے کہا: اے امیر المومنین ! اپ کو خلافت مبارک ہو۔ آپ نے فرمایا : سیدنا علی رضی اللہ عنہ شہید ہوئے ہیں اور تو خوشی کا اظہار کر رہی ہے ؟ جا تجھے ( میری طرف سے ) تین طلاقیں ۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ اس نے چادر اوڑھ لی اور عدت گزارنے تک بیٹھ رہی۔ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے اسے دس ہزار کی رقم اور اس کے مہر کی بقیہ رقم بھیجی تو اس نے کہا: یہ مال جدا ہونے والے محبوب سے کہیں کم حیثیت کا ہے۔ جب آپ کو اس کی یہ بات معلوم ہوئی تو آپ رو دیے اور فرمایا: اگر میں نے اپنے نانا کو ( یا فرمایا کہ اپنے والد کو نانا کے حوالے سے ) یہ فرماتے نہ سنا ہوتا کہ جو شخص اپنی بیوی کو مبہم ( اکٹھی ) یا الگ الگ تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لیے حلال نہیں رہتی ، یہاں تک کہ وہ کسی اور سے نکاح کر لے ، تو میں اس سے رجوع کر لیتا۔
سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی ← عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ← سلمۃ بن الفضل ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْهَيْثَمِ صَاحِبُ الطَّعَامِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ
Sunan Dar Al Qutni · The book of divorce, divorce, indulgence, and others › Door · Hadith 3972
