سنن دار القطنی · كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِ ‹ باب · حديث 3960
3960 - نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ مَسْعَدَةَ , نا أَحْمَدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ , نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ وَهُوَ أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ , نا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , قَالَ: كُنْتُ مَعَ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ جَالِسًا فِي الْمَسْجِدِ الْأَعْظَمِ وَمَعَنَا الشَّعْبِيُّ , فَحَدَّثَ الشَّعْبِيُّ بِحَدِيثِ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ [ص:46] صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «لَمْ يَجْعَلْ لَهَا سُكْنَى وَلَا نَفَقَةً» فَأَخَذَ الْأَسْوَدُ كَفًّا مِنْ حَصَى فَحَصَبَهُ , ثُمَّ قَالَ: وَيْلَكَ تُحَدِّثُ بِمِثْلِ هَذَا , قَالَ عُمَرُ: لَا نَتْرُكُ كِتَابَ اللَّهِ وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقَوْلِ امْرَأَةٍ لَا نَدْرِي حَفِظَتْ أَوْ نَسِيَتْ , لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ , قَالَ اللَّهُ تَعَالَى {لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِنْ بُيُوتِهِنَّ} [الطلاق: 1] الْآيَةَ
ابو اسحاق بیان کرتے ہیں کہ میں اسود بن یزید کے ساتھ بڑی مسجد میں بیٹھا تھا اور ہمارے ساتھ شعبی بھی موجود تھے ۔ تو شعبی نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہ کی حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کے لیے رہائش اور خرچہ لازم نہیں کیا۔ اسود نے ایک مٹھی کنکریاں اٹھا کر اسے ماریں اور کہا: تو ہلاک ہو ! ایسی حدیثیں بیان کرتا ہے ؟ جبکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ ہم کسی عورت کے کہنے پر اللہ کی کتاب اور اپنے نبی ﷺ کی سنت کو چھوڑ نہیں سکتے ، ہمیں تو یہ بھی معلوم نہیں کہ اسے بات یا بھی رہی ہے کہ بھول گئی ہے ؟ مطلقہ کو رہائش بھی ملے گی اور خرچہ بھی ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ( لا تخر جوھن من بیوتھن ) " تم انہیں ان کے گھروں سے مت نکالو ۔ "
أَبِي إِسْحَاقَ ← عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ وَهُوَ أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ، ← أحمد بن محمد بن يوسف بن مسعدة،
Sunan Dar Al Qutni · The book of divorce, divorce, indulgence, and others › Door · Hadith 3960
