سنن دار القطنی · كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِ ‹ باب · حديث 3912
3912 - نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ إِشْكَابَ , نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , أنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ , وَابْنُ أَبِي ذِئْبٍ , عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ حَائِضٌ , فَذَكَرَ عُمَرُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ , قَالَ ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ فِي حَدِيثِهِ: «هِيَ وَاحِدَةٌ فَتِلْكَ الْعِدَّةُ الَّتِي أَمَرَ اللَّهُ أَنْ تُطَلَّقَ لَهَا النِّسَاءُ» . [ص:19]
نافع روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی ۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات رسول اللہ ﷺ کے گوش گزار کی ۔ پھر راوی نے اسی ( گزشتہ ) حدیث کے مثل ہی بیان کی ۔ ابن ابی ذئب نے حدیث بیان کرتے ہوئے کہا کہ ( آپ ﷺ نے فرمایا: ) یہ ایک طلاق ہے ، اور یہ وہ عدت ہے جس کے مطابق عورتوں کو طلاق دینے کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے ۔
نَحْوَهُ ← عُمَرُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ ثُمَّ ← ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ وَهِيَ حَائِضٌ ← نَافِعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ وَابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِشْكَابَ، ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Sunan Dar Al Qutni · The book of divorce, divorce, indulgence, and others › Door · Hadith 3912
