سنن دار القطنی · كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِ ‹ باب · حديث 4056
4056 - ح وَنا ابْنُ مَنِيعٍ , نا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ , نا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , قَالَ: أَبْقَتْ أَمَةٌ لِبَعْضِ الْعَرَبِ فَوَقَعَتْ بِوَادِي الْقُرَى فَانْتَهَتْ إِلَى الْحَيِّ الَّذِي أَبْقَتْ مِنْهُمْ فَتَزَوَّجَهَا رَجُلٌ مِنْ [ص:115] بَنِي عُذْرَةَ فَنَثَرَتْ لَهُ ذَاتَ بَطْنِهَا ثُمَّ عَثَرَ عَلَيْهَا سَيِّدُهَا بَعْدُ فَاسْتَاقَهَا وَوَلَدَهَا , فَقَضَى عُمَرُ: «لِلْعُذْرِيِّ بِغَرَرِ وَلَدِهِ الْغُرَّةُ لِكُلِّ وَصِيفٍ وَصِيفٌ , وَلِكُلِّ وَصِيفَةٍ وَصِيفَةٌ , وَجَعَلَ ثَمَنَ الْغُرَّةِ إِذْ لَمْ يُوجَدْ عَلَى أَهْلِ الْقُرَى سِتِّينَ دِينَارًا أَوْ سَبْعَمِائَةِ دِرْهَمٍ وَعَلَى أَهْلِ الْبَادِيَةِ سِتَّ فَرَائِضَ»
سعید بن مسیب رحمہ اللہ بیان رکتے ہیں کہ کسی عرب قبیلے کی لونڈی بھاگ کر وادی میں جا بسی ، وہ جس قبیلے سے بھاگی تھی اسی کے خاندان میں پہنچ گئی۔ بو عذرہ کے ایک آدمی نے اس سے نکاح کر یا ، مگر اس لونڈی نے اپنے حمل کو اس سے چھپائے رکھا۔ بعد ازاں اس کے مالک کو اس کی خبر ہوئی تو وہ اسے اور اس کے بچے کو لے کر آ گیا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فیصلہ فرمایا کہ عذری کو بچے کے دھوکے کے بدلے میں ایک غرہ ( یعنی غلام یا لونڈی ) دی جائے ، مذکر کے بدلے میں مذکر اور مؤنث کے بدلے میں مؤنث ، اور آپ نے غرہ دستیاب نہ ہونے کی صورت میں شہر والوں پر ساٹھ دینار یا سات سو درہم ، جبکہ دیہات والوں پر چھے فرائض مقرر فرمائے ۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ← ابْنُ مَنِيعٍ،
Sunan Dar Al Qutni · The book of divorce, divorce, indulgence, and others › Door · Hadith 4056
