سنن دار القطنی · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ باب · حديث 3571
3571 - نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ , قَالَا: نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ , نا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ , نا رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ , عَنْ نَهَارٍ الْعَبْدِيِّ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ , أَنَّ رَجُلًا جَاءَ بِابْنَتِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: هَذِهِ ابْنَتِي أَبَتْ أَنْ تَزَوَّجَ , فَقَالَ: «أَطِيعِي أَبَاكِ أَتَدْرِينَ مَا حَقَّ الزَّوْجُ عَلَى الزَّوْجَةِ؟ , لَوْ كَانَ بِأَنْفِهِ قُرْحَةٌ تَسِيلُ قَيْحًا وَصَدِيدًا لَحَسَتْهُ مَا أَدَّتْ حَقَّهُ» , فَقَالَتْ: وَالَّذِي بَعَثَكَ لَا نَكَحْتُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُنْكِحُوهُنَّ إِلَّا بِإِذْنِهِنَّ»
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی اپنی بیٹی کو لیے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یہ میری بیٹی شادی سے انکار کر رہی ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اپنے والد کی بات مانو ، تم جانتی ہو خاوند کا بیوی پر کیا حق ہے ؟ اگر اس کی ناک پر پھوڑا ہو جس سے خون اور پیپ بہتی ہو ، اور بیوی اسے چاٹ کر صاف کرے تب بھی اس کا حق نہیں ادا کر سکتی ۔ اس نے کہا: اس ذات کی قسم جس نے آ پ کو مبعوث فرمایا! میں نکاح نہیں کروں گی۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ان کی اجازت کے بغیر ان کا نکاح نہ کرو۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← نَهَارِ الْعَبْدِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، ← رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ
Sunan Dar Al Qutni · The Marriage Book › Door · Hadith 3571
