3850 - نا ابْنُ صَاعِدٍ , نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ , وَأَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ , وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ وَاللَّفْظُ لِعَبْدِ الْجَبَّارِ , قَالُوا: نا سُفْيَانُ , حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ , عَنْ عُرْوَةَ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتِ: اخْتَصَمَ سَعْدٌ وَعَبْدُ بْنُ زَمْعَةَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ [ص:486] صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ابْنِ أَمَةِ زَمْعَةَ , فَقَالَ سَعْدٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوْصَانِي أَخِي عُتْبَةُ فَقَالَ: إِذَا دَخَلْتَ مَكَّةَ فَانْظُرِ ابْنَ أَمَةِ زَمْعَةَ فَاقْبِضْهُ فَإِنَّهُ ابْنِي , وَقَالَ عَبْدُ بْنُ زَمْعَةَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخِي، ابْنُ أَمَةِ أَبِي، وُلِدَ عَلَى فِرَاشِ أَبِي , فَرَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَبَهًا بَيِّنًا بِعُتْبَةَ , فَقَالَ: «هُوَ لَكَ يَا عَبْدُ بْنَ زَمْعَةَ , الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَاحْتَجِبِي مِنْهُ يَا سَوْدَةُ». تَابَعَهُ مَالِكٌ , وَصَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ , وَابْنُ إِسْحَاقَ , وَشُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ , وَابْنُ جُرَيْجٍ , وَعَقِيلٌ , وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ , وَمَعْمَرُ بْنُ رَاشِدٍ , وَيُونُسُ , وَاللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ , وَسُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ وَغَيْرُهُمْ , وَفِي حَدِيثِ مَالِكٍ , وَمَعْمَرٍ , وَاللَّيْثِ , وَصَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ , وَابْنِ إِسْحَاقَ , وَغَيْرِهِمْ: فَمَا رَأَى سَوْدَةَ قَطُّ حَتَّى لَحِقَ بِاللَّهِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ روایت کرتی ہیں کہ سعد رضی اللہ عنہ اور عبد بن زمعہ نے زمعہ لی لونڈی کے بچے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اپنا جھگڑا رکھا۔ سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول ! مجھے میرے بھائی عتبہ نے وصیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب تم مکہ جاؤ تو زمعہ کی لونڈی کے بچے کو لے لینا، وہ میرا بچہ ہے ، اور عبد بن زمعہ نے کہا: اے اللہ کے رسول ! یہ میرا بھائی ہے ، میرے باپ کی لونڈی سے ہے اور میرے باپ کے بستر پر پیدا ہوا ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے بچے کو واضح طور پر عتبہ کے مشابہ پایا تو فرمایا: اے عبد بن زمعہ ! وہ تیرا ہے ، بچہ بستر والے کا ہے ، اور اسے سودہ ! اس سے پردہ کرو۔ مالک ، صالح بن کیسان ، ابن اسحاق ، شعیب بن ابی حمزہ ، ابن جریج ، عقیل زہری کے بھتیجے ، معمر بن راشد، یونس ، لیث بن سعد ، سفیان بن حسین اور دیگر راویوں نے اس کی موافقت کی ہے نیز مالک، معمر ، لیث ، صالح بن کیسان ، ابن اسحاق وغیرہ کی حدیث میں یہ اضافہ ہے کہ اس نے مرنے تک سودہ رضی اللہ عنہ کو نہیں دیکھا۔
سَعْدٍ، ← اخْتَصَمَ سَعْدٌ وَعَبْدُ بْنُ زَمْعَةَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ فِي ابْنِ أَمَةِ زَمْعَةَ ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ وَاللَّفْظُ لِعَبْدِ الْجَبَّارِ: ← أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، ← ابْنُ صَاعِدٍ