سنن دار القطنی · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الْمَهْرِ · حديث 3836
3836 - نا أَبُو عَلِيٍّ الْمَالِكِيُّ , نا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ , نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ , نا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ , قَالَ: سَمِعْتُ رَجَاءَ بْنَ حَيْوَةَ , قَالَ: سُئِلَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ عَنْ عِدَّةِ أُمِّ وَلَدٍ فَقَالَ: «لَا تَلْبَسُوا عَلَيْنَا دِينَنَا إِنْ تَكُنْ أَمَةً فَإِنْ عِدَّتَهَا عِدَّةُ حُرَّةٍ». وَرَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى , عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ , عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ مَوْقُوفًا أَيْضًا. وَرَفَعَهُ قَتَادَةُ , وَمَطَرٌ الْوَرَّاقُ. وَالْمَوْقُوفُ أَصَحُّ وَقَبِيصَةُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَمْرٍو.
رجاء بن حیوۃ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر و بن عاص رضی اللہ عنہ سے ام ولد ( یعنی ایسی لونڈی جس کے بطن سے اس کے مالک کی اولاد ہو ) کی عدت کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ہم پر ہمارا دین خلط ملط نہ کر کرو، اگرچہ لونڈی ہے لیکن اس کی عدت آزاد عورت والی ہے ۔ دوسری سند کے ساتھ سیدنا عمر و بن عاص رضی اللہ عنہ سے یہ موقوفاً مروی ہے البتہ قتادہ اور مطر الوراق نے اسے مرفوعاً بیان کیا ہے ۔ اس کا موقوف ہونا ہی زیادہ درست ہے ۔ قبیصہ راوی کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں ہے ۔
«لَا تَلْبَسُوا عَلَيْنَا دِينَنَا ← عِدَّةِ أُمِّ وَلَدٍ ← سُئِلَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ ← رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو عَلِيٍّ الْمَالِكِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The Marriage Book › Dowry door · Hadith 3836
