سنن دار القطنی · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الْمَهْرِ · حديث 3716
3716 - نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ , نا أَبُو النَّضْرِ , نا أَبُو سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبُ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ , قَالَ: [ص:423] تَزَوَّجَ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ امْرَأَةً فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَقَرَأَ الْآيَةَ {إِلَّا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ} [البقرة: 237] , فَقَالَ: «أَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ مِنْهَا، فَسَلَّمَ إِلَيْهَا الْمَهْرَ كَامِلًا فَأَعْطَاهَا إِيَّاهُ»
ابو سلمہ روایت کرتے ہیں کہ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے ایک عورت سے نکاح کیا تو اس کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے قبل ہی اسے طلاق دے دی۔ پھر یہ آیت پڑھی : ( الا ان یعفون او یعفو الذی بیدہ عقدۃ النکاح ) " مگر یہ کہ وہ در گزر کر دیں ، یا وشخص در گزر کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے ۔ " اور فرمایا: میں اس سے در گزر کرنے کا زیادہ حق رکھتا ہوں ۔ چنانچہ انہوں نے عورت کو پورا حق مہر دے دیا۔
تَزَوَّجَ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ امْرَأَةً فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَقَرَأَ الْآيَةَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، ← أَبُو سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبُ ← أَبُو النَّضْرِ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · The Marriage Book › Dowry door · Hadith 3716
