سنن دار القطنی · كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ ‹ باب · حديث 3159
3159 - نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْآدَمَيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْحُنَيْنِيُّ , نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ , نا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: حَمَلَتْ أَمَةٌ فِي بَنِي سَاعِدَةَ مِنَ الزِّنَا , فَلَمَّا وَضَعَتْ قِيلَ لَهَا: «مِمَّنْ وَلَدُكِ؟» , قَالَتْ: مِنْ فُلَانٍ , إِنْسَانٌ نَضْوٌ مَمْسُوحٌ [ص:95] كَأَنَّهُ خَرْشَاءُ مِنْ ضَعْفِهِ , فَسُئِلَ الْمَقْعَدُ عَنْ ذَلِكَ , فَقَالَ: صَدَقَتْ هُوَ مِنِّي , فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا قَالَ , وَأُخْبِرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَيْئَةِ الرَّجُلِ وَأَنَّهُ لَا مَضْرِبَ فِيهِ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خُذُوا لَهُ عُثْكُولًا , يَعْنِي عَذْقًا فِيهِ مِائَةُ شِمْرَاخٍ , فَاضْرِبُوهُ بِهِ ضَرْبَةً وَاحِدَةً» فَفَعَلُوا
ابو امامہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ بنو ساعدہ کی ایک عورت زنا کی وجہ سے حاملہ ہو گئی ، جب اس نے بچے کو جنم دیا تو اس سے پوچھا گیا : بچہ کس کا ہے؟ اس نے کہا : فلاں کا ہے۔ اس نے ایک دبلے پتلے پنجر نما آدمی کا نام لیا ، جو کمزور ی کی بنا پر انڈے کی باریک جھلی جیسا تھا۔ اس اپاہج سے پوچھا گیا ، تو اس نے کہا: وہ سچ کہتی ہے ، وہ بچہ میرا ہے۔ اس بات کی اطلاع رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو دی گئی اور اس کے اعتراف کا تذکرہ کیا گیا اور ساتھ اس آدمی کی حالت سے بھی آگاہ کیا گیا کہ وہ سزا برداشت کرنے کے قابل نہیں ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: ایک خوشہ لو جس میں سو شاخیں ہوں، وہ اسے ایک ہی دفعہ ماردو۔ چنانچہ لوگوں نے ایسا ہی کیا۔
أَبِيهِ ← أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، ← عبد العزيز بن محمد الأزدي ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْحُنَيْنِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْآدَمَيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Hudud, Diyat and Others › Door · Hadith 3159
