سنن دار القطنی · كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ ‹ باب · حديث 3470
3470 - نا ابْنُ مَنِيعٍ , نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ , نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ , نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ فَيْرُوزَ , حَدَّثَنِي حُضَيْنُ بْنُ الْمُنْذِرِ الرَّقَاشِيُّ , قَالَ: شَهِدْتُ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَأُتِيَ بِالْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ , قَالَ: فَشَهِدَ عَلَيْهِ حُمْرَانُ وَرَجُلٌ آخَرُ , فَشَهِدَ أَحَدُهُمَا أَنَّهُ رَآهُ يَشْرَبُ الْخَمْرَ , وَشَهِدَ الْآخَرُ أَنَّهُ رَآهُ يَتَقَيَّؤُهَا , فَقَالَ عُثْمَانُ: إِنَّهُ لَمْ يَتَقَيَّأْهَا حَتَّى شَرِبَهَا , فَقَالَ لِعَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ: أَقِمْ عَلَيْهِ الْحَدَّ , فَقَالَ عَلِيُّ لِلْحَسَنِ: «أَقِمْ عَلَيْهِ الْحَدَّ» , فَقَالَ الْحَسَنُ: وَلِّ حَارَّهَا مَنْ تَوَلَّى قَارَّهَا , قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ: «أَقِمْ عَلَيْهِ الْحَدَّ» , فَأَخَذَ السَّوْطَ فَجَلَدَهُ , وَعَلِيٌّ يَعُدُّ حَتَّى بَلَغَ أَرْبَعِينَ جَلْدَةً , قَالَ: «أَمْسِكْ؛ جَلْدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعِينَ». قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ: أَحْسَبُهُ , قَالَ: «وَأَبُو بَكْرٍ , وَجَلَدَ عُمَرُ ثَمَانِينَ , وَكُلٌّ سُنَّةٌ , وَهَذَا أَحَبُّ إِلَيَّ»
حصین بن منذر رقاشی بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس تھا کہ ولید بن عقبہ کو آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا۔ حمران اور ایک دوسرے آدمی نے اس کے خلاف گواہی دی، ایک نے گواہی دی کہ اس نے ولید کو شراب پیتے دیکھا ہے اور دوسرے نے گواہی دی کہ اس نے ولید کو(شرزب پینے کی وجہ سے) قے کرتے دیکھا ہے۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس نے شراب پی ہے، تبھی تو قے کی ہے۔ چنانچہ آپ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ اس پر حد قائم کیجئے۔ تو علی رضی اللہ عنہ نے حسن رضی اللہ عنہ سے کہہ دیا کہ اس پر قائم قائم کر دو۔ تو حسن رضی اللہ عنہ نے کہا: جس نے خلافت کا مزہ اٹھایا ہے اس کی شدت کا بار بھی وہی اٹھائے۔ تو آپ نے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے کہا: اس پر حد قائم کرو۔ انہوں نے کوڑا پکڑا اور اسے مارنے لگے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ گنتے رہے، یہاں تک کہ چالیس کوڑے ہو گئے، تو آپ نے فرمایا: بس کرو، نبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے چالیس کوڑے مارے ہیں۔ عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے یہ بھی کہا: سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بھی چالیس کوڑے مارے اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اسی کوڑے مارے۔ یہ سب سنت ہیں، لیکن یہ مجھے زیادہ پسند ہے۔
شَهِدْتُ عُثْمَانَ وَأُتِيَ بِالْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ ← حُضَيْنُ بْنُ الْمُنْذِرِ الرَّقَاشِيُّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ فَيْرُوزَ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، ← ابْنُ مَنِيعٍ،
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Hudud, Diyat and Others › Door · Hadith 3470
