سنن دار القطنی · كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ ‹ باب · حديث 3446
3446 - نا ابْنُ صَاعِدٍ , نا بُنْدَارٌ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , ثنا شُعْبَةُ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ , عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نُضَيْلَةَ , عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ , قَالَ: كَانَتْ عِنْدَ رَجُلٍ مِنْ هُذَيْلٍ امْرَأَتَانِ فَغَارَتْ إِحْدَاهُمَا مِنَ الْأُخْرَى فَرَمَتْهَا بِفِهْرٍ أَوْ عَمُودِ فُسْطَاطٍ فَأُسْقِطَتْ , فَرُفِعَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَضَى فِيهِ بِغُرَّةٍ , فَقَالَ وَلِيُّهَا: أَنَدِي مَنْ لَا صَاحَ وَلَا اسْتَهَلَّ وَلَا شَرِبَ وَلَا أَكَلَ؟ أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ , قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَسَجْعٌ كَسَجْعِ الْأَعْرَابِ» , وَجَعَلَهَا عَلَى أَوْلِيَاءِ الْمَرْأَةِ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہذیل قبیلے کے ایک آدمی کی دو بیویاں تھیں، ایک نے دوسری پر حملہ کر دیا، اس نے پتھر یا خیمے کی لکڑی مار کر اس کا حمل گرا دیا۔ یہ معاملہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی خدمت میں پیش ہوا تو آپ نے اس بچے کی دیت میں ایک غرہ(غلام یا لونڈی) کی ادائیگی کا فیصلہ دیا۔ قاتلہ کے سرپرست نے کہا: کیا ہم اس کی دیت ادا کریں جو چیخا نہ چلایا، جس نے کھایا نہ پیا؟ یا ایسی ہی کچھ بات کی ، تو نبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: یہ کیا دیہاتیوں کی سی مسجع باتیں ہیں ! پھر آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے دیت اس کے خاندان والوں پر ڈال دی۔
الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ← عُبَيْدِ بْنِ نُضِيلَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← بُنْدَارٌ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ← ابْنُ صَاعِدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Hudud, Diyat and Others › Door · Hadith 3446
