سنن دار القطنی · كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ ‹ باب · حديث 3410
3410 - نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , نا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْفَلَّاسُ , ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ , نا أَبُو هِلَالٍ الرَّاسِبِيُّ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ أَنَسٍ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «قَطَعَ فِي شَيْءٍ قِيمَتُهُ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ». قَالَ أَبُو هِلَالٍ: فَقَالُوا لِي: إِنَّ ابْنَ أَبِي عَرُوبَةَ يَقُولُ: هُوَ عَنْ أَنَسٍ , عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ , قَالَ: فَلَقِيتُ هِشَامًا الدَّسْتُوَائِيَّ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ , فَقَالَ: هُوَ عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ أَنَسٍ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ أَبُو هِلَالٍ: " فَإِنْ لَمْ يَكُنْ عَنْ أَنَسٍ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَهُوَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أَوْ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے کسی چیز کی چوری پر ہاتھ کاٹا جس کی قیمت پانچ درہم تھی۔ ابو ہلال کہتے ہیں: لوگوں نے مجھے کہا: ابن ابی عروبہ کا کہنا ہے کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ چنانچہ میں ہشام دستوائی سے ملا اور ان سے یہ بات کہی تو انہوں نے کہا: یہ حدیث قتادہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے بیان کرتے ہیں۔ ابو ہلال کہتے ہیں: اگر یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مرفوع نہیں ہے تو پھر نبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے مرسل ہے یا سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ سے (متصل) ہے۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبُو هِلَالٍ الرَّاسِبِيُّ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْفَلَّاسُ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Hudud, Diyat and Others › Door · Hadith 3410
