سنن دار القطنی · كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ ‹ باب · حديث 3290
3290 - نا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ , حَدَّثَكُمْ بُنْدَارٌ , نا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ , نا شُعْبَةُ , عَنِ الْحَكَمِ , قَالَ: زَعَمَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ , «جَعَلَ دِيَةَ الْيَهُودِيِّ وَالنَّصْرَانِيِّ أَرْبَعَةَ آلَافٍ وَالْمَجُوسِيِّ ثَمَانِمِائَةٍ». قَالَ سَعِيدٌ: قُلْتُ لِلْحَكَمِ: سَمِعْتَهُ مِنْ سَعِيدٍ؟ , قَالَ: لَا وَلَوْ شِئْتُ لَسَمِعْتُهُ مِنْهُ. حَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْحَدَّادُ , فَلَقِيتُ ثَابِتًا الْحَدَّادَ فَحَدَّثَنِي بِهِ
سعید بن مسیب رحمہ اللہ کا خیال ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے یہودی و عیسائی کی دیت چار ہزار درہم اور مجوسی کی دیت آٹھ ہزار درہم مقرر فرمائی۔ سعید بن عامر کہتے ہیں: میں نے حکم سے پوچھا کہ کیا آپ نے ( یہ روایت ) سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے خود سنی ہے ؟ انہوں نے کہا : نہیں ، البتہ میں چاہتا تو خود ان سے سن سکتا تھا، مجھے ثابت الحداد نے بیان کی۔ پھر میں ثابت سے ملا تو انہوں نے مجھے بھی یہ حدیث بیان کی۔
بِهِ ← ثَابِتٌ الْحَدَّادُ فَلَقِيتُ ثَابِتًا الْحَدَّادَ ← لَا وَلَوْ شِئْتُ لَسَمِعْتُهُ مِنْهُ. ← مِنْ سَعِيدٍ؟ ← سَعِيدٌ: قُلْتُ لِلْحَكَمِ: ← الْمَجُوسِيِّ ثَمَانِمِائَةٍ». ← النَّصْرَانِيِّ أَرْبَعَةَ آلَافٍ ← زَعَمَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ «جَعَلَ دِيَةَ الْيَهُودِيِّ ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← أَسْمَعُ حَدَّثَكُمْ بُنْدَارٌ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Hudud, Diyat and Others › Door · Hadith 3290
