سنن دار القطنی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب · حديث 2856
2856 - ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ , نا حَجَّاجٌ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ , عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُبَيْدَةَ , قَالَ: حَضَرْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَتَاهُ رَجُلَانِ تَبَايَعَا سِلْعَةً , فَقَالَ هَذَا: أَخَذْتُهَا بِكَذَا وَكَذَا , وَقَالَ الْآخَرُ: بِعْتُهَا بِكَذَا وَكَذَا , فَقَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ: أُتِيَ عَبْدُ اللَّهِ فِي مِثْلِ هَذَا فَقَالَ: حَضَرْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ مِثْلَ هَذَا , «فَأَمَرَ بِالْبَائِعَ أَنْ يُسْتَحْلَفَ , ثُمَّ يَخْتَارُ الْمُبْتَاعُ إِنْ شَاءَ أَخَذَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ»
عبدالملک بن عبیدہ بیان کرتے ہیں کہ میں ابو عبیدہ بن عبداللہ بن مسعود کے پاس موجود تھا تو ان کے پاس دو آدمی آئے انہوں نے باہم کسی سامان کی خریدو فروخت کی تھی ایک نے کہا میں نے یہ سامان اتنی رقم میں لیا ہے جبکہ دوسرے نے کہا میں نے اسے اتنی رقم میں بیچا ہے ۔ تو ابو عبیدہ نے کہا : سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس بھی اسی جیسا معاملہ لایا گیا تھا تو انہوں نے کہا : میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھا کہ آپ کے پاس اسی کے مثل معاملہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیچنے والے کے متعلق حکم دیا کہ اس سے قسم لی جائے ، پھر خریدار کو اختیار دیا جائے کہ اگر وہ چاہے تو لے لے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے۔
أَبُو عُبَيْدَةَ: أُتِيَ عَبْدُ اللَّهِ فِي مِثْلِ هَذَا ← الْآخَرُ: بِعْتُهَا بِكَذَا وَكَذَا ← هَذَا: أَخَذْتُهَا بِكَذَا وَكَذَا ← حَضَرْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَتَاهُ رَجُلَانِ تَبَايَعَا سِلْعَةً ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُبَيْدَةَ. ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حجاج، ← يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Sales › Door · Hadith 2856
