سنن دار القطنی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب · حديث 2928
2928 - ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ , نا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ , نا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ , نا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ , عَنْ عَامِرٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فِي الظَّهْرِ يُرْكَبُ بِالنَّفَقَةِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا , وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا , وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ نَفَقَتُهُ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سواری والے جانور کو جب گروی رکھا جائے تو اس خرچے کے عوض (جو اس پر ہوتا ہے) اس پر سواری کی جا سکتی ہے ۔ (اسی طرح) دودھ والے جانور کو جب گروی رکھا جائے تو اس کا دودھ پیا جا سکتا ہے ۔ جو شخص سواری کرے گا اور دودھ پئے گا خرچ اسی کے ذمہ ہو گا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَامِرٍ، ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Sales › Door · Hadith 2928
