سنن دار القطنی · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 2473
2473 - نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا أَبُو خَيْثَمَةَ، ح وَنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ، ح وَنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، قَالُوا: نا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ؟، فَقَالَ: «لَا يَلْبَسُ الْقَمِيصَ، وَلَا الْعِمَامَةَ، وَلَا السَّرَاوِيلَ، وَلَا الْبُرْنُسَ، وَلَا ثَوْبًا مَسَّهُ الْوَرْسُ، وَلَا الزَّعْفَرَانُ، وَلَا الْخُفَّيْنِ إِلَّا لِمَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ، فَمَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ». وَقَالَ يُوسُفُ: حَتَّى يَكُونَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ
سالم اپنے والد (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ محرم کونسے کپڑے پہنچے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، وہ قمیض پگڑی ، شلوار اور ٹؤپی نہ پہنے نہ ہی ایسا کپڑا زیب تن کر ے جسے ورش یا زعفران لگا ہو اور نہ ہی موزے پہنے ، سوائے اس شخص کے جسے جوتے میسر نہ ہوں ، لہذا جسے جوتے نہ ملیں وہ موزے پہن لے اور انہیں ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ لے یوسف رحمۃ اللہ علیہ نے یہ الفاظ بیان کیے ہیں کہ یہاں تک کہ وہ ٹخنوں سے نیچے تک ہو جائیں ۔
سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ؟، ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ، ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Sunan Dar Al Qutni · The Hajj Book › Door · Hadith 2473
