سنن دار القطنی · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 2437
2437 - نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ , وَأَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ , قَالَا: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ , نا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ , نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ مُحَمَّدٍ , قَالَ: قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ حُذَيْفَةَ: [ص:225] قَالَ رَجُلٌ: كُنْتُ أَسْأَلُ النَّاسَ عَنْ حَدِيثِ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ وَهُوَ إِلَى جَنْبِي لَا أَسْأَلُهُ فَأَتَيْتُهُ , فَقَالَ: بَعَثَ اللَّهُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَرِهْتُهُ ثُمَّ قُلْتُ لَوْ أَتَيْتُهُ فَسَمِعْتُ مِنْهُ , فَأَتَيْتُهُ فَقَالَ لِي: «يَا عَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ أَسْلِمْ تَسْلَمْ» , فَذَكَرَ الْحَدِيثَ , وَقَالَ لِي: «فَإِنَّ الظَّعِينَةَ سَتَرْحَلُ مِنَ الْحِيرَةِ حَتَّى تَطُوفَ بِالْبَيْتِ بِغَيْرِ جِوَارٍ». مُخْتَصَرٌ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ
ابو عبیدہ بن حذیفہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا میں لوگوں سے سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ حدیث کے متعلق سوال کیا کرتا تھا جبکہ وہ میرے پہلو میں رہتے تھے لیکن میں ان سے نہیں پوچھتا تھا پھر ایک روز میں ان کے پاس آیا تو انہوں نے بیان کیا اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو معبوث کیا تو مجھے آپ پسند نہیں تھے پھر میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں آپ کے پاس جاؤں اور آپ کی باتیں سنوں۔ چنانچہ میں آپ کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے عدی بن حاتم ! اسلام لے آؤ ، سلامتی میں رہو گے ۔ پھر انہوں نے مکمل حدیث بیان کی اور یہ بھی بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا یقینا ( ایک دن ایسا آئے گا کہ ) ایک عورت حیرہ شہر سے روانہ ہو گئی اور بغیر کسی ہمراہی کے بیت اللہ کا طواف کرے گی (یعنی اسے اللہ کے سوا کسی ہمراہی کے بیت اللہ کا طواف کرے گی ۔ (یعنی اسے اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں ہو گا۔) یہ حدیث مختصر ہے اور اس کے تمام رُواۃ ثقہ ہیں ۔
الْحَدِيثَ. ← لِي: «يَا عَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ أَسْلِمْ تَسْلَمْ» ← مِنْهُ فَأَتَيْتُهُ ← بَعَثَ اللَّهُ مُحَمَّدًا فَكَرِهْتُهُ ثُمَّ قُلْتُ لَوْ أَتَيْتُهُ ← حَدِيثِ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ وَهُوَ إِلَى جَنْبِي لَا أَسْأَلُهُ فَأَتَيْتُهُ ← رَجُلٌ: كُنْتُ أَسْأَلُ النَّاسَ ← أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ حُذَيْفَةَ: [ص:225] ← مُحَمَّدٍ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ وَأَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ
Sunan Dar Al Qutni · The Hajj Book › Door · Hadith 2437
