سنن دار القطنی · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ بَابُ الْمَوَاقِيتِ · حديث 2569
2569 - نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى , وَأَبُو الْأَزْهَرِ , وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ , قَالُوا: نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , أنا مَعْمَرٌ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو , قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى وَهُوَ عَلَى نَاقَتِهِ فَجَاءَهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي كُنْتُ أَظُنُّ الْحَلْقَ قَبْلَ [ص:284] النَّحْرِ فَحَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَنْحَرَ , قَالَ: «انْحَرْ وَلَا حَرَجَ» , قَالَ: وَجَاءَهُ آخَرُ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي كُنْتُ أَظُنُّ الْحَلْقَ قَبْلَ الرَّمْيِ فَحَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ , قَالَ: «ارْمِ وَلَا حَرَجَ» , قَالَ: فَمَا سُئِلَ يَوْمَئِذٍ عَنْ شَيْءٍ قَدَمَّهُ رَجُلٌ وَلَا أَخَّرَهُ إِلَّا قَالَ: «افْعَلْ وَلَا حَرَجَ». كَذَا قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ , عَنْ مَعْمَرٍ: حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ , وَتَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ فِي حَدِيثِهِ: أَفَضْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ وَلَمْ يُتَابَعْ عَلَيْهِ وَأَرَاهُ وَهَمَ فِيهِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو منیٰ میں دیکھا کہ آپ اپنی اونٹنی پر تشریف فرما تھے تو آپ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا: اے اللہ کے رسول ! یقیناً میں سمجھتا تھا کہ قربانی سے پہلے سرمنڈوانا ہے ، چنانچہ میں نے رمی کرنے سے پہلے سر منڈوالیا ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا : رمی کر لو، کوئی حرج نہیں ۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ میں نے اس دن کسی بھی عمل کے متعلق ایسا جو بھی سوال ہوتا سنا کہ آدمی نے اسے پہلے کر لیا ہو یا بعد میں کیا ہو ، تو آپ ﷺ نے ( اس کے جواب میں ) یہی فرمایا کہ اب کر لو کوئی حرج نہیں ۔ اسی طرح عبدالرزاق نے معمر سے یہ الفاظ بیان کیے کہ " میں نے رمی کرنے سے پہلے سرمنڈ والیا "اور محمد بن ابی حفصہ نے زہری رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہوئے اس کی موافقت کی ، اور ابن ابی حفصہ نے اپنی حدیث میں ان الفاظ کا اضافہ کیا کہ " میں رمی سے پہلے ہی منیٰ کو لوٹ گیا " اس پر موافقت نہیں کی گئی اور میرا خیال ہے کہ انہیں اس میں وہم ہوا ہے ۔ واللہ اعلم
رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ بِمِنًى وَهُوَ عَلَى نَاقَتِهِ فَجَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَأَبُو الْأَزْهَرِ وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Sunan Dar Al Qutni · The Hajj Book › Timing door · Hadith 2569
