سنن دار القطنی · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ بَابُ الشَّهَادَةِ عَلَى رُؤْيَةِ الْهِلَالِ · حديث 2194
2194 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ , ثنا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ رِبْعِيٍّ , عَنْ رَجُلٍ , مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْبَحَ صَائِمًا لِتَمَامِ الثَّلَاثِينَ مِنْ رَمَضَانَ , فَجَاءَ أَعْرَابِيَّانِ فَشَهِدَا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَإِنَّهُمَا أَهَلَّاهُ بِالْأَمْسِ , فَأَمَرَهُمْ «فَأَفْطَرُوا». هَذَا صَحِيحٌ
ربعی رحمہ اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تیس رمضان کو روزہ رکھے ہوئے تھے تو دیہاتی آئے اور انہوں نے یہ گواہی دی کہ اللہ کے سوال کوئی معبود نہیں ، اور پھر ان دونوں نے (کہا کہ انہوں نے ) گزشتہ دن چاند دیکھا ہے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو حکم فرمایا تو انہوں نے روزہ چھوڑ دیا ۔
رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ← رِبْعِيٍّ ← مَنْصُورٌ، ← عبيدة بن حميد ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Hadith 2194
