سنن دار القطنی · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ السَّحَرِ · حديث 2182
2182 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ , ثنا أَبُو دَاوُدَ , ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى , ثنا حَمَّادٌ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أَبِي سَلَمَةَ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا سَمِعَ أَحَدُكُمُ النِّدَاءَ وَالْإِنَاءُ عَلَى يَدِهِ فَلَا يَضَعْهُ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْهُ». قَالَ أَبُو دَاوُدَ: أَسْنَدَهُ رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ , كَمَا قَالَ عَبْدُ الْأَعْلَى
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص اذان سنے اور کھانے کا برتن اس کے ہاتھ پر ہو تو وہ اسے تب تک نہ رکھے جب تک کہ اس سے اپنی ضرورت پوری نہ کر لے (یعنی جب تک کہ بہ قدر کفایت کھا پی نہ لے ) ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ روح بن عبادہ نے اس کی سند کو اسی طرح بیا کیا ہے جس طرح عبدالاعلیٰ نے بیان کیا ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ
Hadith 2182
