سنن دار القطنی · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ بَابُ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ · حديث 2290
2290 - ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ , ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ , ثنا أَبِي , ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ , ثنا الزُّهْرِيُّ , عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ الزُّرَقِيِّ , عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ حُذَافَةَ فَنَادَى فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ: «أَلَا إِنَّ هَذِهِ أَيَّامُ عِيدٍ وَأَكْلٍ وَشُرْبٍ وَذِكْرٍ فَلَا يَصُومُهُنَّ إِلَّا مُحْصَرٌ , أَوْ مُتَمَتِّعٌ لَمْ يَجِدْ هَدْيًا , وَمَنْ لَمْ يَصُمْهُنَّ فِي أَيَّامِ الْحَجِّ الْمُتَتَابِعَةِ فَلْيَصُمْهُنَّ». سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ضَعِيفٌ. رَوَاهُ الزُّبَيْدِيُّ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ , عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا , وَلَمْ يَقُلْ فِيهِ: إِلَّا مُحْصَرًا , أَوْ مُتَمَتِّعًا
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبداللہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ کو حکم فرمایا تو انہوں نے ایام تشریق میں یہ اعلان کیا سنو ! یقینا یہ عید کے ایام ہیں یہ کھانے پینے اور ذکر کر کے دن میں ان دنوں میں محصر (یعنی جو بیماری یا خوف کی وجہ سے روک دیا گیا ہو) اور حج تمتع کرنے والے اس شخص کے سوا جسے قربانی نہ ملے کوئی بھی روزہ نہ رکھے اور جس شخص نے حج کے ایام میں مسلسل روزے نہ رکھے ہوں تو وہ یہ روزے رکھ لے۔ سلیمان بن ابی داؤد ضعیف راوی ہے اسے زبیدی نے امام زہری رحمۃ اللہ علیہ سے روایت کیا ہے انہیں یہ حدیث مسعود بن حکم کے ذریعے پہنچی اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی صحابی سے یہی حدیث بیان کی اور اس میں محصر یا حج تمتع کرنے والے کے سوا کے الفاظ بیان کیے ۔
أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ حُذَافَةَ فَنَادَى فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ: «أَلَا ← رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ← مسعود بن الحكم الزرقي ← الزُّهْرِيِّ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ ← أَبِي ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The fasting book › Chapter of the kiss of the fasting person · Hadith 2290
