سنن دار القطنی · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ بَابُ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ · حديث 2254
2254 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ , عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ». هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ. وَتَابَعَهُ أَبُو بَكْرٍ النَّهْشَلِيُّ , عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ مِثْلَ لَفْظِهِ وَهُوَ مِنَ الثِّقَاتِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ماہ رمضان میں (ا پنی ازواج مطہرات کا ) بوسہ لے لیا کرتے تھے ۔ یہ اسناد صحیح ہے اور ابو بکر نہشلی نے زیادہ بن علاقہ سے انہی الفاظ کے مثل اس کی موافقت کی ہے اور وہ ثقہ رواۃ میں سے ہیں ۔
عَائِشَةَ ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Sunan Dar Al Qutni · The fasting book › Chapter of the kiss of the fasting person · Hadith 2254
