سنن دار القطنی · كِتَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِ ‹ باب · حديث 2091
2091 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ , ثنا الثَّقَفِيُّ , ثنا هِشَامٌ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: «أُمِرْنَا أَنْ نُعْطِيَ صَدَقَةَ رَمَضَانَ عَنِ الصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ وَالْحُرِّ وَالْمَمْلُوكِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ , مَنْ أَدَّى بُرًّا قُبِلَ مِنْهُ وَمَنْ أَدَّى شَعِيرًا قُبِلَ مِنْهُ وَمَنْ أَدَّى زَبِيبًا قُبِلَ مِنْهُ وَمَنْ أَدَّى سَلْتًا قُبِلَ مِنْهُ» , قَالَ: وَأَحْسَبُهُ قَالَ: «وَمَنْ أَدَّى دَقِيقًا قُبِلَ مِنْهُ وَمَنْ أَدَّى سَوِيقًا قُبِلَ مِنْهُ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں یہ حکم دیا گیا کہ ہم رمضان کا صدقہ (یعنی فطرانہ) چھوٹے بڑے اور آزاد و غلام ( ہر شخص کی طرف) سے اناج کا ایک صاع ادا کریں اس سے قبول کر لیے جائیں جو کشمش ادا کرے اس سے قبول کر لیے جائیں جو سلت ادا کرے اس سے قبول کر لی جائے سلت سے مراد حجاز وغیرہ پیدا ہونے والی جو کی ایک قسم ہے جو گندم کے مشابہ ہوتی ہے اور اس پر چھلکا نہیں ہوتا) راوی کہتے ہیں کہ مجھے لگتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا جو آٹا ادا کرے اس سے قبول کر لیاجائے اور جو ستو ادا کرے اسے بھی قبول کر لیے جائیں ۔
أُمِرْنَا ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامٍ ← الثَّقَفِيُّ، ← أَبُو الْأَشْعَثِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · Zakat al-Fitr Book › Door · Hadith 2091
