سنن دار القطنی · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابٌ فِي قَدْرِ الصَّدَقَةِ فِيمَا أَخْرَجَتِ الْأَرْضُ وَخَرَصَ الثِّمَارُ · حديث 2040
2040 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْفَقِيهُ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى , ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى , قَالَا: نا أَبُو الْوَلِيدِ , ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ , ثنا الزُّهْرِيُّ , عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ , عَنْ أَبِيهِ , «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لَوْنَيْنِ مِنَ التَّمْرِ , الْجُعْرُورِ وَلَوْنِ الْحُبَيْقِ» , قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَتَيَمَّمُونَ شَرَّ ثِمَارِهِمْ فَيُخْرِجُونَهَا فِي الصَّدَقَةِ , فَنَهَى عَنْ لَوْنَيْنِ مِنَ التَّمْرِ وَنَزَلَتْ {وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ} [البقرة: 267]. قَالَ يُوسُفُ: قَالَ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ: سُلَيْمَانُ قَالَ عَنْ أَبِيهِ وَقَدْ قَالَهُ مَنْ كَانَ مَعَهُ فِي الْمَجْلِسِ وَصَلَهُ أَبُو الْوَلِيدِ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كَثِيرٍ وَأَرْسَلَهُ عَنْهُ غَيْرُهُ.
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کی دو قسمیں ، جعر ور اور لون الحسبیق قسم کی (ردی) کھجوروں (کو صدقے میں لینے ) سے منع فرمایا ۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ لوگ گندے پھلوں کا قصد کیا کرتے تھے اور انہیں صدقے میں نکال دیتے تھے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کی (مذکورہ) دو قسموں سے منع فرمایا اور (اسی بنا پر ) یہ آیت نازل ہوئی ( ولا تیممو الخبیث منہ تنفقون) " اس میں سے گندی چیز کا ارادہ نہ کرو جسے تم خرچ کرتے ہو" یوسف رحمۃ اللہ عیہ بیان کرتے ہیں کہ ہشام بن عبدالملک نے فرمایا: سلیمان نے اسے اپنے والد سے روایت کیا اور مجلس میں جو ان کے ہمراہ تھے انہوں نے بھی اسے بیان کیا ۔ ابو الولید نے سلیمان بن کثیر سے روایت کرتے ہوئے اسے موصول بیان کیا ہے جبکہ ان کے علاوہ دوسروں نے ان مرسل روایت کیا ہے ۔
أَبِيهِ ← أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْفَقِيهُ
Sunan Dar Al Qutni · Zakat Book › A door in the amount of charity, as you take out the earth and shed the fruits · Hadith 2040
