سنن دار القطنی · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْقَبْرِ · حديث 1840
1840 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو هِشَامٍ , وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ح وَحَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , ثنا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ , قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ , ثنا الشَّيْبَانِيُّ , عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «مَرَّ بِقَبْرٍ دُفِنَ حَدِيثًا فَصَلَّى عَلَيْهِ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا». قُلْتُ: مَنْ حَدَّثَكَ؟ , قَالَ: الثِّقَةُ , مَنْ شَهِدَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ
شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ ایک قبر کے پاس سے گزرے جس میں کچھ ہی عرصہ پہلے کسی میت کو دفن کیا گیا تھا، تو آپ ﷺ نے اس کا جنازہ پڑھا اور چار تکبیریں کہیں۔ (شیبانی کہتے ہیں کہ ) میں نے پوچھا : آپ کو یہ روایت کس نے بیان کی : تو انہوں نے فرمایا: ایک ایسے ثقہ صحابی جو اس وقت آپ ﷺ کے پاس موجود تھے ( یعنی ) سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ۔
الشَّعْبِيِّ، ← الشَّيْبَانِيِّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ، ← وَحَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو هِشَامٍ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ
Hadith 1840
