سنن دار القطنی · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ تَعْجِيلِ الصَّدَقَةِ قَبْلَ الْحَوْلِ · حديث 2006
2006 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ , ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ , ثنا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ , ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ , ثنا ابْنُ إِسْحَاقَ , عَنْ أَبِي الزِّنَادِ , عَنِ الْأَعْرَجِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّدَقَةِ فَقِيلَ لَهُ: مَنَعَ ابْنُ جَمِيلٍ وَخَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا نَقَمَ ابْنُ جَمِيلٍ إِلَّا أَنَّهُ كَانَ فَقِيرًا فَأَغْنَاهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ , وَأَمَّا خَالِدٌ فَإِنَّكُمْ تَظْلِمُونَ خَالِدًا وَقَدِ احْتَبَسَ أَدْرَاعَهُ وَأَعْتُدَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ , وَأَمَّا الْعَبَّاسُ فَهِيَ عَلَيَّ وَمِثْلُهَا مَعَهَا هِيَ لَهُ»
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زکاۃ کا حکم فرمایاتو آپ کو بتلایا گیا کہ ابن جمیل ، خالد بن ولید اور عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہم نے زکاۃ نہیں دی ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابن جمیل نے اس بات کا بدلہ لیا ہے کہ وہ فقیر تھا تو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے اسے مال دار کردیا۔ اور خالد پر تم ظلم کررہے ہو کیونکہ اس نے تو اپنی زر ہیں اور ہتھیار تک راہ خدا میں دے دیے ہیں ۔ اور جہاں تک عباس کا معاملہ ہے تو ان کی زکاۃ اور اسی کے مثل (یعنی جتنی زکاۃ ہے اتنا ہی اور مال ) میرے ذمے ہے ( کیونکہ وہ ایک سال کی زکاۃ پیشگی ادا کر چکے تھے )۔
الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ← خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ ← أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ بِالصَّدَقَةِ فَقِيلَ لَهُ: مَنَعَ ابْنُ جَمِيلٍ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ ← عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ
Sunan Dar Al Qutni · Zakat Book › The door to expediting charity before the year · Hadith 2006
