سنن دار القطنی · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابٌ: لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ · حديث 1994
1994 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْقَطَّانُ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ , ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ هِشَامٍ , عَنْ عُرْوَةَ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ , أَخْبَرَنِي رَجُلَانِ أَنَّهُمَا أَتَيَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَسْأَلَانِهِ مِمَّا بِيَدَيْهِ مِنَ الصَّدَقَةِ , فَرَفَعَ فِيهِمَا الْبَصَرَ وَخَفَضَهُ فَرَآهُمَا جَلِدَيْنِ , فَقَالَ: «إِنْ شِئْتُمَا أَعْطَيْتُكُمَا مِنْهَا وَلَا حَظَّ فِيهَا لِغَنِيٍّ وَلَا لِقَوِيٍّ مُكْتَسِبٍ»
عبید اللہ بن عدی بن خیار روایت کرتے ہیں کہ مجھے دو آدمیوں نے بتلایا کہ وہ حجۃ الوداع میں نبی اکرم ﷺ کے پاس موجود زکاۃ کے مال میں سے کچھ کانگنے کےلیے آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ ﷺ نے نگاہ اٹھا کر ان کی طرف دیکھا پھر نظر جھکالی، پھر ان کا ڈیل ڈول دیکھا اور فرمایا : اگر تم چاہو تو میں تمہیں زکاۃ کے مال سے کچھ دے دیتا ہوں ، جبکہ اس میں کسی مالدار اور کمائی کرنے والے طاقتور شخص کا کوئی حصہ نہیں ہے۔
عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ، ← أَبِيهِ ← عُرْوَةَ ← هِشَامٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ ← عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْقَطَّانُ،
Sunan Dar Al Qutni · Zakat Book › Chapter: It is not permissible for charity to be rich, or for only once. · Hadith 1994
