سنن دار القطنی · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ وُجُوبِ الزَّكَاةِ فِي مَالِ الصَّبِيِّ وَالْيَتِيمِ · حديث 1970
1970 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ , ثنا الْحَسَنُ بْنُ غُلَيْبٍ الْهُذَلِيُّ الْأَزْدِيُّ , ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ , ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ , عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ , عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَخَطَبَ النَّاسَ , فَقَالَ: «مَنْ وَلِيَ يَتِيمًا لَهُ مَالٌ فَلْيَتَّجِرْ لَهُ وَلَا يَتْرُكْهُ حَتَّى تَأْكُلَهُ الصَّدَقَةُ»
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو خطبہ دیا تو فرمایا جو 1970-شخص کسی ایسے یتیم کا سر پرست ہو کہ جس کے پاس مال ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے مال کی تجارت کرتا رہے اور اس (یوں ہی ) مت چھوڑ دے کہ اسے زکاۃ ہی کھا جائے (یعنی ایسا نہ کرے کہ اس سے تجارت وغیرہ نہ کرے اور ہر سال اس کی زکاۃ دے دے کر اسے ختم ہی کر ڈالے)
جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← الْحَسَنُ بْنُ غُلَيْبٍ الْهُذَلِيُّ الْأَزْدِيُّ ← علي بن محمد المصري،
Sunan Dar Al Qutni · Zakat Book › Chapter on the obligation of zakat on the wealth of the boy and the orphan · Hadith 1970
