سنن دار القطنی · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ تَفْسِيرِ الْخَلِيطَيْنِ وَمَا جَاءَ فِي الزَّكَاةِ عَلَى الْخَلِيطَيْنِ · حديث 1943
1943 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ , ثنا الْوَلِيدُ , عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ , عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ , قَالَ: صَحِبْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ فَذَكَرَ كَلَامًا , فَقَالَ: أَلَا إِنِّي سَمِعْتُهُ ذَاتَ يَوْمٍ , يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُفَرَّقُ بَيْنَ مُجْتَمِعٍ وَلَا يُجْمَعُ بَيْنَ مُفَرَّقٍ , وَالْخَلِيطَانِ مَا اجْتَمَعَ عَلَى الْحَوْضِ وَالرَّاعِي وَالْفَحْلِ»
سائب بن یزید بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا سعد بن ابی وقاص ؓ کی صحبت میں رہا۔ پھر انہوں نے لمبی بات بیان کی اور کہا : سنو یقیناً ایک روز میں نے انہیں یہ بیان کرتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اکٹھے مال کو جدا جدا نہ کیا جائے ( تاکہ زکاۃ سے بچ سکیں) اور جدا جدا مال کو اکٹھا نہ کیا جائے ( تاکہ دو الگ مالوں کو ملا کر زکوۃ وصول کر سکیں) اور حصے دار وہ ہوتے ہیں جوحوض پر، چرانے پر اور جفتی کرانے پر ایک ساتھ ( حصے دار) ہوں۔
ذَاتَ يَوْمٍ ← صَحِبْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ فَذَكَرَ كَلَامًا فَقَالَ: أَلَا إِنِّي ← السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← الْوَلِیْدُ ← دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Sunan Dar Al Qutni · Zakat Book › Chapter on the interpretation of the two mixtures, and what was mentioned in the zakat on the two mixtures · Hadith 1943
