سنن دار القطنی · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابٌ: لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ · حديث 1931
1931 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاكِ , ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَاجِيَةَ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ وَرْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , ثنا أَبِي , ثنا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ , عَنْ جَابِرٍ , أَنَّهُ قَالَ: «لَمْ تَكُنِ الْمَقَاثِي فِيمَا جَاءَ بِهِ مُعَاذٌ إِنَّمَا أَخَذَ الصَّدَقَةَ مِنَ الْبُرِّ وَالشَّعِيرِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ , وَلَيْسَ فِي الْمَقَاثِي شَيْءٌ [ص:488] فَقَدْ كَانَتْ تَكُونُ عِنْدَنَا الْمَقْثَأَةُ تُخْرِجُ عَشَرَةَ آلَافٍ فَلَا يَكُونُ فِيهَا شَيْءٌ»
سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاز رضی اللہ تعالی عنہ نے جن چیزوں میں زکاۃ لے کر آئے تھے ان میں کھیرے نہیں تھے، بلکہ انہوں نے صرف گندم ، جو اور کشمش سے زکا ۃ وصول کی ۔ چنانچہ کھیروں میں زکاة واجب نہیں ہوتی۔ ہمارے ہاں کھیروں کی ایک کھیت تھی جو دس ہزار کھیر ے اگاتی تھی ، تو ان میں کوئی چیز (یعنی زکاة )واجب نہیں ہوتی تھی۔
جَابِرٍ أَنَّهُ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← أَيُّوبَ، ← عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ وَرْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَاجِيَةَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاكِ،
Sunan Dar Al Qutni · Zakat Book › Chapter: There is no charity in vegetables · Hadith 1931
