سنن دار القطنی · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى وَرَفْعِ الْأَيْدِي عِنْدَ التَّكْبِيرِ · حديث 1833
1833 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ , ثنا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ , ثنا سُفْيَانُ , عَنْ عَمْرٍو , «أَنَّ امْرَأَةً نَصْرَانِيَّةً مَاتَتْ وَفِي بَطْنِهَا وَلَدٌ مُسْلِمٌ فَأَمَرَ عُمَرُ أَنْ تُدْفَنَ مَعَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ أَجْلِ وَلَدِهَا»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک عیسائی عورت فوت ہو گئی جبکہ اس کے پیٹ میں مسلمان بچہ تاھ، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے حکم فرمایا کہ اس کے بچے کی وجہ سے اس کو مسلمانوں کے ساتھ دفن کیا جائے ۔
سُفْيَانَ، ← مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ
Sunan Dar Al Qutni · The Funeral Book › The door to placing the right-hand left and raising the hands when enlarging · Hadith 1833
