سنن دار القطنی · كِتَابُ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ صِفَةِ صَلَاةِ الْخُسُوفِ وَالْكُسُوفِ وَهَيْئَتِهِمَا · حديث 1793
1793 - حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الثَّلْجِ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ , ثنا بَكَّارُ بْنُ يُونُسَ أَبُو يُونُسَ الرَّامِي , ثنا حُمَيْدٌ , عَنِ الْحَسَنِ , عَنْ أَبِي بَكْرَةَ , قَالَ: كَسَفَتِ الشَّمْسُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ» الْحَدِيثَ , وَقَالَ فِيهِ: «وَلَكِنَّ اللَّهَ إِذَا تَجَلَّى لِشَيْءٍ مِنْ خَلْقِهِ خَشَعَ لَهُ فَإِذَا كَسَفَ وَاحِدٌ مِنْهُمَا فَصَلُّوا وَادْعُوا»
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عہد رسالت میں سورج گرہن لگا تو آپ ﷺ نے فرمایا : یقیناً سورج اور چاند ( اللہ تعالیٰ کی ) دو نشانیاں ہیں۔ پھر راوی نے مکمل حدیث بیان کی اور اس میں آپ ﷺ کا یہ فرمان ذکر کیا کہ جب اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں سے کشی چیز پر تجلی ڈالتا ہے تو وہ اس کے سامنے جھک جاتی ہے، لہذا ان دونوں میں سے ( یعنی سورج یا چاند میں سے ) کسی کو گرہن لگے تو تم نماز پڑھو اور دعا کرو۔
«إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ» الْحَدِيثَ ← كَسَفَتِ الشَّمْسُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي بَكْرَةَ ← الْحَسَنِ، ← حُمَيْدٍ ← بَكَّارُ بْنُ يُونُسَ أَبُو يُونُسَ الرَّامِي ← محمد بن سنان القزاز ← ابْنُ أَبِي الثَّلْجِ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of the Two Feasts › Chapter on the Description of the Eclipse Prayers and Eclipses and their Arrangements · Hadith 1793
