سنن دار القطنی · كِتَابُ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ صِفَةِ صَلَاةِ الْخَوْفِ وَأَقْسَامِهَا · حديث 1781
1781 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ الْبَاهِلِيُّ , وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ , عَنِ الْأَشْعَثِ , عَنِ الْحَسَنِ , عَنْ أَبِي بَكْرَةَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «صَلَّى بِأَصْحَابِهِ صَلَاةَ الْخَوْفِ فَصَلَّى بِبَعْضِ أَصْحَابِهِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ , فَتَأَخَّرُوا وَجَاءَ الْآخَرُونَ فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ , فَكَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ وَلِلْمُسْلِمِينَ رَكْعَتَانِ رَكْعَتَانِ»
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اپنے صحابہ کو نماز خوف پڑھائی تو آپ ﷺ نے اپنے کچھ صحابہ کو دو رکعتیں پڑھائیں، پھر سلام پھیر دیا، پھر وہ پیچھے چلے گئے اور دوسرے لوگ ( آگے ) آ گئے ، تو آپ ﷺ نے انہیں بھی دو رکعت نماز پڑھائی ، پھر سلام پھیر دیا۔ یوں رسول اللہﷺ کی چار رکعات ہو گئیں اور مسلمانوں کی دو دو رکعت ہو گئیں۔
أَبِي بَكْرَةَ ← الْحَسَنِ، ← الْأَشْعَثِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ الْبَاهِلِيُّ وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ،
Sunan Dar Al Qutni · The Book of the Two Feasts › Chapter on the Description of the Prayer of Fear and its Divisions · Hadith 1781
