سنن دار القطنی · كِتَابُ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ صِفَةِ مَنْ تَجُوزُ الصَّلَاةُ مَعَهُ وَالصَّلَاةُ عَلَيْهِ · حديث 1769
1769 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَسَدٍ الْهَرَوِيُّ , ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْمُخَرِّمِيُّ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْحَرَّانِيُّ , ثنا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ , عَنْ عُمَرَ بْنِ صُبْحٍ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ , عَنْ عَلْقَمَةَ , وَالْأَسْوَدِ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلَاثٌ مِنَ السُّنَّةِ: الصَّفُّ خَلْفَ كُلِّ إِمَامٍ لَكَ صَلَاتُكَ وَعَلَيْهِ إِثْمُهُ , وَالْجِهَادُ مَعَ كُلِّ أَمِيرٍ لَكَ جِهَادُكَ وَعَلَيْهِ شَرُّهُ , وَالصَّلَاةُ عَلَى كُلِّ مَيِّتٍ مِنْ أَهْلِ التَّوْحِيدِ وَإِنْ كَانَ قَاتِلَ نَفْسِهِ ". عُمَرُ بْنُ صُبْحٍ مَتْرُوكٌ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: تین کام سنت کا حصہ ہیں ؛ ( 1) ہر امام کے پیچھے صف بنانا ( یعنی نماز پڑھنا ) تمہیں تمہاری نماز ( کا ثواب مل جائے گا) اور ( اگر وہ فاجر ہے تو ) اس کا گناہ اسی پر ہوگا ( 2) ہر امیر کی قیادت میں جہاد کرنا تمہیں تمہارے جہاد کا ثواب مل جائے گا اور اس کا شر اسی پر ہو گا ( 3) اہل توحید میں سے ہر میت کی نماز جنازہ ادا کرنا خواہ اس نے خود کشی ہی کی ہو۔ عمر بن صبح راوی متروک ہے ۔
النَّبِيِّ ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← عُمَرَ بْنِ صُبْحٍ ← مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْحَرَّانِيُّ ← أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْمُخَرِّمِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَسَدٍ الْهَرَوِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of the Two Feasts › Chapter on the description of whom it is permissible to pray with him and prayers upon him · Hadith 1769
