سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ قَضَاءِ الصَّلَاةِ بَعْدَ وَقْتِهَا وَمَنْ دَخَلَ فِي صَلَاةٍ فَخَرَجَ وَقْتُهَا قَبْلَ تَمَامِهَا · حديث 1443
1443 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ , ثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ , عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ , عَنْ أَبِي قَتَادَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنْ كَانَ أَمْرُ دُنْيَاكُمْ فَشَأْنُكُمْ , وَإِنْ كَانَ أَمْرُ دِينِكُمْ فَإِلَيَّ» , فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ فَرَّطْنَا فِي صَلَاتِنَا , فَقَالَ: «لَا تَفْرِيطَ فِي النَّوْمِ إِنَّمَا التَّفْرِيطُ فِي الْيَقَظَةِ , فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَصَلُّوهَا وَمِنَ الْغَدِ لِوَقْتِهَا»
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: اگر دنیا سے متعلقہ تمہار کوئی معاملہ ہے تو یہ تمہارا مسئلہ ہے اور اگر دین سے متعلقہ تمہارا کوئی معاملہ ہے تو وہ میرے طرف ہے ۔ ہم نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! ہم نے اپنی نماز میں کوتاہی کی ہے ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: نیند ( آجانے ) میں کوئی کوتاہی نہیں ہے ، بلکہ کوتاہی تو بیداری ( کے باوجود نماز کو مؤخر کرنے ) میں ہے ، لہذا جب ایسی صورت ہو تو یہ نماز پڑھ لیا کرو اور اگلے روز اس کے وقت پر پڑھا کرو۔
«إِنْ كَانَ أَمْرُ دُنْيَاكُمْ فَشَأْنُكُمْ وَإِنْ كَانَ أَمْرُ دِينِكُمْ فَإِلَيَّ» فَقُلْنَا: ← النَّبِيِّ ← أَبِي قَتَادَةَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ رَبَاحٍ ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ،
Hadith 1443
