سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ صِفَةِ التَّشَهُّدِ وَوُجُوبِهِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِيهِ · حديث 1324
1324 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ , ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ , عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ , عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا جَلَسَ يَدْعُو - يَعْنِي فِي التَّشَهُّدِ - يَضَعُ يَدَهُ الْيُمْنَى وَيُشِيرُ بِإِصْبُعِهِ الْيُمْنَى السَّبَّابَةِ , وَيَضَعُ الْإِبْهَامَ عَلَى الْوُسْطَى , وَيَضَعُ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى , وَيُلْقَمُ كَفَّهُ الْيُسْرَى فَخِذَهُ الْيُسْرَى»
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب تشہد میں بیٹھ کر دعا کرتے تھے تو اپنا دایاں ہاتھ ( ران پر ) رکھ لیتے اور اپنی دائیں انگشت شہادت سے اشارہ کیا کرتے تھے اور انگوٹھے کو درمیان والی انگلی پر رکھ لیتے تھے ۔ آپﷺ اپنا بایاں ہاتھ اپنی بائیں ران پر رکھتے تھے اور بائیں ہتھیلی سے دائیں ران کو پکڑ لیا کرتے تھے ۔
أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The chapter on the description, the duty, and the differing narratives in it · Hadith 1324
