سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ ذِكْرِ قَوْلِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ فَقِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ» وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ · حديث 1245
1245 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ , نا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ , ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ الْغَنَوِيُّ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , وَمُصْعَبِ بْنِ شُرَحْبِيلَ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " إِنَّمَا الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَلَا تَخْتَلِفُوا عَلَيْهِ , فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا , وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا , وَإِذَا قَالَ: {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ} [الفاتحة: 7] فَقُولُوا: آمِينَ , فَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا , وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا: رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ , وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا , وَإِذَا صَلَّى جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا أَجْمَعِينَ ". إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا : امام صرف اسی لیے بنایا گیا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے، سو تم اس سے اختلاف مت کیا کرو ، لہذا جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب وہ قرآت کرے تو تم خاموش رہو، اور جب وہ ٭ غیر المغضوب علیھم ولاالضالین٭ پڑھے تو تم آمین کہو، جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو، جب وہ سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو تم ربنا لک الحمد کہو، جب وہ سجدہ کرے تو تم بھی سجدہ کرو اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔ اسماعیل بن ابان راوی ضعیف ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ وَمُصْعَبِ بْنِ شُرَحْبِيلَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانٍ الْغَنَوِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The chapter on the mention of his saying, may God’s prayers and peace be upon him: “He who has an imam, the imam reciter has a reading and disagreement of narrations.” · Hadith 1245
