سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ ذِكْرِ التَّكْبِيرِ وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ عِنْدَ الِافْتِتَاحِ وَالرُّكُوعِ وَالرَّفْعِ مِنْهُ وَقَدْرِ ذَلِكَ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ · حديث 1132
1132 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْآدَمَيُّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ , نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ , نا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ , نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي لَيْلَى , عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى , [ص:52] عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ , قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى سَاوَى بِهِمَا أُذُنَيْهِ ثُمَّ لَمْ يَعُدْ». قَالَ عَلِيٌّ: فَلَمَّا قَدِمْتُ الْكُوفَةَ قِيلَ لِي: إِنَّ يَزِيدَ حَيٌّ , فَأَتَيْتُهُ فَحَدَّثَنِي بِهَذَا الْحَدِيثِ , فَقَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي لَيْلَى , عَنِ الْبَرَاءِ , قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى سَاوَى بِهِمَا أُذُنَيْهِ , فَقُلْتُ لَهُ: أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي لَيْلَى أَنَّكَ قُلْتَ: ثُمَّ لَمْ يَعُدْ؟ , قَالَ: لَا أَحْفَظُ هَذَا فَعَاوَدْتُهُ , فَقَالَ: مَا أَحْفَظُهُ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو دیکھا، جس وقت آپ نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو تکبیر کہی اور اپنے ہاتھوں کو بلند کیا، یہاں تک کہ آپ نے انہیں اپنے کانوں کے برابر کر لیا، پھر دوبارہ آپ نے ایسا نہیں کیا ۔ علی بیان کرتے ہیں کہ جب میں کوفہ آیا تو مجھے بتلایا گیا کہ یزید زندہ ہیں۔ چنانچہ میں ان کے پاس آیا تو انہوں نے مجھ سے یہ حدیث بیان کی اور کہا: مجھ سے عبدالرحمان بن ابی لیلیٰ نے سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے بیان کیا اور انہں نے کہا: میں نے رسول اللہﷺ کو دیکھا جس وقت آپ نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو تکبیر کہی اور اپنے ہاتھوں کو اٹھایا، یہاں تک کہ انہیں اپنے کانوں کے برابر کر لیا۔ میں نے ان سے کہا: مجھے ابن ابی لیلیٰ نے بتلایا تھا کہ آپ یہ الفاظ بھی بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے دوبارہ رفع یدین نہیں کیا؟ تو انہوں نے کہا : مجھے یہ بات یاد نہیں ہے ۔ میں نے یہ بات دوبارہ پوچھی تو انہوں نے پھر یہی جواب دیاک ہ مجھے یہ بات یاد نہیں ہے ۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عَلِي بْنُ عَاصِمٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ الْآدَمَيُّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter mention of arrogance and raising the hands when opening and bowing and raising from it and the amount of that and the different narrations · Hadith 1132
