سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ ذِكْرِ التَّكْبِيرِ وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ عِنْدَ الِافْتِتَاحِ وَالرُّكُوعِ وَالرَّفْعِ مِنْهُ وَقَدْرِ ذَلِكَ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ · حديث 1120
1120 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , ثنا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ , ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ وَائِلِ بْنِ حَجَرٍ , قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَتَا مَنْكِبَيْهِ , وَحِينَ أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَبَعْدَمَا يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ [ص:43] الرُّكُوعِ وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْأَيْمَنِ وَيَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْأَيْسَرِ وَحَلَّقَ حَلَقَةً وَدَعَا هَكَذَا». , وَأَشَارَ سُفْيَانُ بِإِصْبُعِهِ السَّبَّابَةِ , قَالَ: وَأَتَيْتُهُمْ , يَعْنِي أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُهُمْ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ فِي بَرَانِسِهِمْ فِي الشِّتَاءِ
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو دیکھا، جب آپ نماز شروع کرتے تو اپنےہاتھوں کو اٹھاتے ( یعنی رفع یدین کرتے ) یہاں تک کہ وہ آپ کے کندھوں کے برابر ہو جاتے اور جس وقت آپ رکوع کرنا چاہتے اور رکوع سے سر اٹھانے کے بعد ( بھی آپ رفع یدین فرماتے )۔ آپﷺ نے (تشہد میں ) اپنا دایاں ہاتھ ران پر اور اپنا بایا ں ہاتھ اپنی بائیں ران پر رکھا اور ( انگوٹھے کے درمیان والی انگلی سے ) ایک حلقہ بایا اور اس طرح دعا کی ۔ سفیان رحمہ اللہ نے اپنی انگشت شہادت سے اشارہ کیا ۔ کہتے کہ میں ان کے پاس ، یعنی رسول اللہﷺ کے اصحاب کے پاس آیا تو انہیں دیکھاکہ وہ سردی کے کے موسم میں اوڑھی ہوئی چادروں میں رفع یدین کر رہے تھے ۔
رَأَيْتُ النَّبِيَّ «إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَتَا مَنْكِبَيْهِ ← وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ← أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter mention of arrogance and raising the hands when opening and bowing and raising from it and the amount of that and the different narrations · Hadith 1120
