سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ الرُّجُوعِ إِلَى الْقُعُودِ قَبْلَ اسْتِتْمَامِ الْقِيَامِ · حديث 1420
1420 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ , نا أَبُو دَاوُدَ , سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ , يَقُولُ: لَمْ يَتَكَلَّمْ فِي جَابِرٍ فِي حَدِيثِهِ إِنَّمَا تَكَلَّمَ فِيهِ لِرَأْيِهِ , قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَجَابِرٌ عِنْدِي لَيْسَ بِالْقَوِيِّ فِي حَدِيثِهِ وَرَأْيِهِ
ابو داؤد کہتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو فرماتے سنا ، انہوں نے جابر کی حدیث کے بارے میں کلام نہیں کی بلکہ انہوں نے تو صرف اس میں انکی رائے پر کلام کی ہے ۔ ابو داؤد فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک جابر نہ تو اپنی حدیث کےبارے میں قوی ہے اور نہ ہی اپنی رائے میں ۔
أَبُو دَاوُدَ: وَجَابِرٌ عِنْدِي لَيْسَ بِالْقَوِيِّ فِي حَدِيثِهِ وَرَأْيِهِ ← لَمْ يَتَكَلَّمْ فِي جَابِرٍ فِي حَدِيثِهِ إِنَّمَا تَكَلَّمَ فِيهِ لِرَأْيِهِ ← أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door to going back to the bases before continuing the resurrection · Hadith 1420
