سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ صِفَةِ السَّهْوِ فِي الصَّلَاةِ وَأَحْكَامِهِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ وَأَنَّهُ لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْءٌ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ · حديث 1396
1396 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , ثنا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ , ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: «إِذَا لَمْ يَدْرِ أَحَدُكُمْ كَمْ صَلَّى ثَلَاثًا أَوْ أَرْبَعًا فَلْيَقُمْ فَلْيُصَلِّ رَكْعَةً ثُمَّ يَسْجُدُ بَعْدَ ذَلِكَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ وَهُوَ جَالِسٌ , فَإِنْ كَانَ صَلَّى خَمْسًا شَفَعَتَا لَهُ صَلَاتَهُ , [ص:201] وَإِنْ كَانَتْ أَرْبَعًا أَرْغَمَتَا أَنْفَ الشَّيْطَانِ»
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو معلوم نہ ہو کہ اس نے تین رکعات نماز پڑھی ہے یا چار رکعات ، تو اسے چاہیے کہ وہ کھڑا ہو اور ایک رکعت نماز پڑھے ، پھر وہ اس کے بعد بیٹھے بیٹھے ہی وہ سجدے کرے۔ چنانچہ اگر اس کی نماز پانچ رکعات ہو جائے گی تو یہ وہ سجدے اس کی نماز کو جفت بنا دیں گے اور اگر چار ، رکعات پڑھی ہوں گی تو یہ دو سجدے شیطان کی ناک کو خاک آلود کردیں گے ( یعنی اسے رسوا کر دیں گے ) ۔
النَّبِيِّ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The chapter on the description of forgetfulness in prayer and its rulings and the different narratives in that, and it is not interrupted by prayer something that passes between me · Hadith 1396
