سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ وَهُوَ جُنُبٌ أَوْ مُحْدِثٌ · حديث 1372
1372 - حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ , ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ , ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ , ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ , ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ , ثنا هُشَيْمٌ , عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ضِرَارٍ , أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ " صَلَّى بِالنَّاسِ وَهُوَ جُنُبٌ فَلَمَّا أَصْبَحَ نَظَرَ فِي ثَوْبِهِ احْتِلَامًا , فَقَالَ: «كَبِرْتُ وَاللَّهِ أَلَا أَرَانِي أَجْنُبُ ثُمَّ لَا أَعْلَمُ» , ثُمَّ أَعَادَ وَلَمْ يَأْمُرْهُمْ أَنْ يُعِيدُوا. قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: سَأَلْتُ سُفْيَانَ , فَقَالَ: سَمِعْتُهُ مِنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ , وَلَا أَجِيءُ بِهِ كَمَا أُرِيدُ , وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: وَهُوَ هَذَا الْمُجْتَمَعُ عَلَيْهِ الْجُنُبُ يُعِيدُ وَلَا يُعِيدُونَ مَا أَعْلَمُ فِيهِ اخْتِلَافًا , وَقَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: قَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ وَلَا أَحْفَظُهُ وَلَمْ يَزِدْ عَلَى هَذَا
عمرو بن حارث بن ابو ضرار روایت کرے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز پڑھائی جبکہ وہ جنبی تھے ۔ پھر جب انہوں نے اپنے کپڑے پر احتلام ( کا نشان ) دیکھا تو انہوں نے کہا؛ میں بوڑھا ہو گیا ہوں ، اللہ کی قسم ! میرا خیال ہے کہ میں جنبی ہوں لیکن مجھے علم ہی نہیں ہے ۔ پھر انہوں نے دوبارہ نماز پڑھی اورلوگوں کو نماز دوہرانے کا حکم نہیں دیا۔ عبدالرحمان کہتے ہیں کہ میں نے سفیان سے ( اس روایت کے بارے میں ) پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے اسے خالد بن سلمہ سے سنا اور میں جس طرح چاہتا ہوں اس طرح اسے نہیں لاتا۔ عبدالرحمان کہتے ہیں کہ اس مسئلے پر اجماع ہے کہ جنبی نماز کو دوہرائے گا جبکہ لوگ نہیں دوہرائیں گے۔ میرے علم کے مطابق اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے ۔ ابو عبید کہتے ہیں کہ میں نے اس روایت کو خالدبن سلمہ سے سنا اور میں اسے یاد نہیں رکھ سکا، اور انہوں نے اس پراضافہ نہیں کیا۔
محمد بن عمرو بن الحارث بن أبي ضرار ← خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، ← هُشَيْمٌ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ، ← أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door of the imam’s prayer, which is a pleurisy or a hadith · Hadith 1372
