سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ ذِكْرِ مَا يَخْرُجُ مِنَ الصَّلَاةِ بِهِ وَكَيْفِيَّةِ التَّسْلِيمِ · حديث 1348
1348 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ , ثنا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ , ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى , ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنِ الْأَسْوَدِ , وَعَلْقَمَةَ , وَأَبِي الْأَحْوَصِ , عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ حَتَّى يُنْظَرُ إِلَى بَيَاضِ خَدِّهِ , وَعَنْ شِمَالِهِ ". اخْتُلِفَ عَلَى أَبِي إِسْحَاقَ فِي إِسْنَادِهِ. وَرَوَاهُ زُهَيْرٌ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ , عَنْ أَبِيهِ , وَعَلْقَمَةَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ. وَهُوَ أَحْسَنُهُمَا إِسْنَادًا
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ اپنی دائیں طرف السلام علیکم ورحمۃ اللہ،کہہ کر سلام پھیرا کرتے تھے ، یہاں تک کہ آپ کے رخسار کی سفیدی دیکھی جاسکتی ہوتی تھی، اور آپﷺ اپنی بائیں جانب ( بھی اسی طرح سلام پھیرتے تھے )۔ اس اسناد میں ابو اسحاق پر اختلاف کیا گیا ہے اور اس کو زہیر نے ابو اسحاق سے انہوں نے عبدالرحمان بن اسود سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے علقمہ کے واسطے سے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور یہ اسناد کے اعتبار سے ان دونوں سے بہتر ہے ۔
ابْنِ مَسْعُودٍ، ← الْأَسْوَدِ وَعَلْقَمَةَ وَأَبِي الْأَحْوَصِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ ← الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی ← مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The chapter on mentioning what comes out of prayers and how it is delivered · Hadith 1348
