سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ ذِكْرِ نَسْخِ التَّطْبِيقِ وَالْأَمْرِ بِالْأَخْذِ بِالرُّكَبِ · حديث 1288
1288 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ , ثنا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ , ثنا يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ الزِّمِّيُّ , ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ أَبِي قِلَابَةَ , عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِأَصْحَابِهِ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ أَقْبَلَ عَلَيْهِمْ بِوَجْهِهِ , فَقَالَ: «أَتَقْرَءُونَ فِي صَلَاتِكُمْ وَالْإِمَامُ يَقْرَأُ؟» , فَسَكَتُوا قَالَهَا ثَلَاثًا فَقَالَ قَائِلٌ أَوْ قَائِلُونَ: إِنَّا لَنَفْعَلُ , قَالَ: «فَلَا تَفْعَلُوا وَلْيَقْرَأْ أَحَدُكُمْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فِي نَفْسِهِ». لَفْظُ حَدِيثِ الْفَارِسِيِّ. [ص:141]
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے اپنے صحابہ کو نماز پڑھائی ، جب آپ نے اپنی نماز مکمل کی تو اپنا رخ انور صحابہ پر متوجہ کیا اور فرمایا: کیا جب امام قرآت کر رہا ہوتا ہے تو تم نماز میں قرآت کرتے ہو؟ لوگ خاموش رہے۔ آپ ﷺ نے یہ تین مرتبہ فرمایا۔ کسی ایک نے ، یا سب نے کہا : یقیناً ہم ( قرآت ) کرتے ہیں ۔ تو آپﷺ نے فرمایا: تم ایسا نہ کیا کرو۔ تمہیں چاہییے کہ اپنے دل میں ہی سورۃ الفاتحہ پڑھ لیا کرے۔ یہ االفاظ فارسی کی حدیچ کے ہیں ۔
أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ، ← يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ الزِّمِّيُّ ← أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Section mentioning the copies of the application and the order to take · Hadith 1288
