سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ التَّحْوِيلِ إِلَى الْكَعْبَةِ وَجَوَازِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ فِي بَعْضِ الصَّلَاةِ · حديث 1072
1072 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عِيسَى , نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ , نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ , ثنا أَبُو إِسْحَاقَ , عَنِ الْبَرَاءِ , قَالَ: صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ قُدُومِهِ الْمَدِينَةَ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ , ثُمَّ عَلِمَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ هَوَى نَبِيِّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَنَزَلَتْ {قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ} [البقرة: 144] , فَأَمَرَهُ أَنْ يُوَلِّيَ إِلَى الْكَعْبَةِ , وَمَرَّ [ص:12] عَلَيْنَا رَجُلٌ وَنَحْنُ نُصَلِّي نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ , فَقَالَ: إِنَّ نَبِيَّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ حَوَّلَ وَجْهَهُ إِلَى الْكَعْبَةِ , فَتَوَجَّهْنَا إِلَى الْكَعْبَةِ وَقَدْ صَلَّيْنَا رَكْعَتَيْنِ "
سیدنا براء رضی اللہ عنہ کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہﷺ کی مدینہ تشریف آوری کے سولہ ماہ بعد تک بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی، پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیﷺ کی خواہش کو جان لیا اور یہ آیت نازل ہوئی ٭ قد نری تقلب وجھک فی السماء فلنو لینک قبلۃ ترضاھا فول وجھک شطر المسجد الحرام ٭ " ہم نے آپ کا چہرہ آسمان کی جانب پھرتا دیکھ رہے ہیں، سو یقناً ہم آپ کو اسی قبلے کی طرف پھیر دیں گے جسے آپ پسند کرتے ہیں ، لہذا آپ اپنا منہ مسجد حرام کی طرف پھیر لیجیے ۔" اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺکو حکم فرمایا کہ آپ قبلے کی جانب پھر جائیں ۔ ہمارے پاس سے ایک آدمی گزرا اور ہم بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ رہتے تھے ، تو اس آدمی نے کہا : یقیناً تہمارے پیغمبر ﷺ نے اپنا رخ کعبے کی جانب پھیر لیا ہے ، تو ہم نے بھی اپنا منہ کعبے کی طرف کر لیا، حالانکہ ہم دو رکعتیں پڑھ چکے تھے ۔
الْبَرَاءِ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عِيسَى،
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door to transfer to the Kaaba and it is permissible to receive the qiblah in some prayers · Hadith 1072
