سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ قِرَاءَةِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فِي الصَّلَاةِ وَالْجَهْرِ بِهَا وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ · حديث 1168
1168 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ , حَدَّثَنَا أَبِي , وَشُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ , قَالَا: أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ , عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ , عَنْ نُعَيْمٍ الْمُجَمِّرِ , أَنَّهُ قَالَ: " صَلَّيْتُ وَرَاءَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَرَأَ: {بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ} [الفاتحة: 1] , ثُمَّ قَرَأَ بِأُمِّ الْقُرْآنِ حَتَّى بَلَغَ {غَيْرِ الْمَغْضُوبَ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ} [الفاتحة: 7] , قَالَ: آمِينَ [ص:73] وَقَالَ النَّاسُ: آمِينَ , وَيَقُولُ كُلَّمَا سَجَدَ: اللَّهُ أَكْبَرُ وَإِذَا قَامَ مِنَ الْجُلُوسِ مِنَ اثْنَتَيْنِ قَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ , ثُمَّ يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَشْبَهُكُمْ صَلَاةً بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ». هَذَا صَحِيحٌ وَرُوَاتُهُ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.
نعیم المجمر بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں نماز پڑھی تو انہوں نے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی ، پھر سورۃ الفاتحہ پڑحی ، یہاں تک کہ جب آپ غیر المغضوب علیھم ولا الضالین پر پہنچے تو آمین کہا، اور لوگوں نے بھی آمین کہا۔ پھر جب بھی آپ سجدہ کرتے تو اللہ اکبر کہتے اور جب دو رکعت مکمل کر کے بیٹھے تو تب بھی اللہ اکبر کہا، پھر جب سلام پھیرا تو فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! بلاشبہ رسول اللہﷺ کی نماز کے ساتھ میں تم سب سے زیادہ مشابہت رکھتا ہوں۔ یہ روایت صحیح ہے اور اس کے تمام کے تمام رُواۃ ثقہ ہیں ۔
نُعَيْمٍ الْمُجْمِرِ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبِي وَشُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door to the duty to read in the name of God, the Compassionate, the Merciful in prayer and the public in it and the differing narratives in that · Hadith 1168
