سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ ذِكْرِ بَيَانِ الْمَوَاقِيتِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ · حديث 998
998 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ , ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ , ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ , [ص:478] عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ , قَالَ: " كَانَ أَبْعَدُ رَجُلَيْنِ مِنَ الْأَنْصَارِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَارا: أَبُو لُبَابَةَ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ وَأَهْلُهُ بِقُبَاءٍ , وَأَبُو عُبَيْسِ بْنُ خَيْرٍ وَمَسْكَنُهُ فِي بَنِي حَارِثَةَ , فَكَانَا يُصَلِّيَانِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ ثُمَّ يَأْتِيَانِ قَوْمَهُمَا وَمَا صَلُّوا لِتَعْجِيلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَا "
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انصار میں سے دو آدمیوں کا گھر سب سے زیادہ رسول اللہﷺ ( کے گھر ) سے دور تھا ، ایک ابو لبابہ بن عبدالمنذر تھے ، جن کا گھر قباء میں تھا اور دوسرے ابو عبیس بن خیر تھے ، جن کی رہائش گاہ بنو حارثہ ( کے محلے ) میں تھی۔ وہ دونوں رسول اللہﷺ کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے ، پھر اپنی قوم کے پاس آتے اور رسول اللہﷺ کے جلدی نماز پڑھ لینے کی وجہ سے انہوں نے ابھی نماز نہیں پڑھی ہوتی تھی۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ [ص:478] ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The chapter on mentioning the timing of time and the different narratives in that · Hadith 998
