سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَبَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ · حديث 964
964 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ , ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ , ثنا خَلَفُ بْنُ تَمِيمٍ , ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّهْشَلِيُّ , عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سَعْدٍ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَوْمَانِ [ص:461] مِنَ الدَّهْرِ لَا تَصُومُوهُمَا , وَسَاعَتَانِ مِنَ النَّهَارِ لَا تُصَلُّوهُمَا , فَإِنَّ النَّصَارَى وَالْيَهُودَ يَتَحَرُّونَهُمَا , يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الْأَضْحَى , وَبَعْدَ صَلَاةِ الْفَجْرِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ , وَبَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ إِلَى غُرُوبِ الشَّمْسِ»
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: سال میں دو دن ایسے آتے ہیں کہ تم ان دو دنوں میں روزہ نہ رکھا کرو اور دن میں دو وقت ایسے ہوتے ہیں کہ تم ان دو وقتوں میں نماز نہ پڑھا کرو، بلاشبہ یہود انصاریٰ اس کی جستجو میں رہتے ہیں، ایک عید الفطر کا دن اور دوسرا عید الضحیٰ کا دن ، ایک وقت نماز فجر کے بعد کا ہے جب تک کہ سورج نہ طلوع ہو جائے اور دوسرا وقت نما زعصر سے لے کر غروب آفتاب تک۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عطية بن سعد ← أَبُو بَکْرٍ النَّهْشَلِيُّ ← خَلَفُ بْنُ تَمِيمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ← عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door to forbidding prayer after the dawn prayer and after the afternoon prayer · Hadith 964
