936 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ , ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ , ثنا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ , عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى , عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى , [ص:452] عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ , قَالَ: «كَانَ أَذَانُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَفْعًا شَفْعًا فِي الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ». ابْنُ أَبِي لَيْلَى هُوَ الْقَاضِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ سِيءُ الْحِفْظِ , وَابْنُ أَبِي لَيْلَى لَا يُثْبَتُ سَمَاعُهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ. وَقَالَ الْأَعْمَشُ , وَالْمَسْعُودِيُّ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ , عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى , عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلِ , وَلَا يُثْبَتُ وَالصَّوَابُ مَا رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ وَشُعْبَةُ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ , وَحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى مُرْسَلًا. وَحَدِيثُ ابْنِ إِسْحَاقَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ , عَنْ أَبِيهِ مُتَّصِلٌ وَهُوَ خِلَافُ مَا رَوَاهُ الْكُوفِيُّونَ
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کی اذان اور اقامت میں دوہرے دوہرے کلمات کہے جاتے تھے ۔ ابن ابی لیلیٰ سے مراد قاضی محمد بن عبدالرحمان ہے جو صرف ضعیف ہے بلکہ اس کا حافظہ بھی برا ہے ، ابن ابی لیلیٰ کا عبداللہ بن زید سے سماع ثابت نہیں ہے ، اعمش اور مسعودی نے عمرہ بن مرہ اور ابن ابی لیلیٰ کے واسطے سے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور یہ ثابت نہیں ہے ، درست وہ ہے جسے امام ثوری رحمہ اللہ اور شعبہ رحمہ اللہ نے عمرو بن مرہ، حسین بن عبدالرحمان اور ابن ابی لیلیٰ کے واسطے سے مرسل روایت کیا ہے ۔ اور ابن اسحاق کی محمد بن ابراہیم ، محمد بن عبداللہ بن زید اور ان کے والد کے واسطے سے روایت کردہ حدیث متصل ہے اور اس کے خلاف ہے جسے کوفیوں نے روایت کیا ہے ۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ زَیْدٍ: ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The chapter on mentioning residence and the different narratives in it · Hadith 936