سنن دار القطنی · کتاب ‹ باب · حديث 883
883 - قُرِئَ عَلَى أَبِي الْقَاسِمِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَأَنَا أَسْمَعُ , حَدَّثَكُمْ دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ , ثنا الْوَلِيدُ , عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ , عَنْ قُرَّةَ , عَنِ ابْنِ شِهَابٍ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِحَمْدِ اللَّهِ أَقْطَعُ». تَفَرَّدَ بِهِ قُرَّةُ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , وَأَرْسَلَهُ غَيْرُهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَقُرَّةُ لَيْسَ بِقَوِيٍّ فِي الْحَدِيثِ. وَرَوَاهُ صَدَقَةُ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَلَا يَصِحُّ الْحَدِيثُ , وَصَدَقَةُ , وَمُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ضَعِيفَانِ , وَالْمُرْسَلُ هُوَ الصَّوَابُ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہر وہ اہم کام بے برکت ہو جاتا ہے جسے اللہ کی تعریف کے شروع نہ کیا جائے ۔ اس حدیث کو اکیلے قرہ نے امام زہری رحمہ اللہ اور ابو سلمہ کے واسطے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور ان کے علاوہ دیگر نے اس روایت کو امام زہری رحمہ اللہ کے واسطے سے نبیﷺ سے مرسل روایت کیا ہے ۔ قرہ حدیث کے معاملے میں قوی نہیں ہیں۔ اس حدیث کو صدقہ نے محمد بن سعید ، امام زہری رحمہ اللہ اور عبدالرحمان بن کعب کے واسطے سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبیﷺ سے روایت کیا ہے ، اور یہ حدیث صحیح نہیں ہے ، کیونکہ صدقہ اور محمد بن سعید دونوں ضعیف راوی ہیں ، اور درست مؤقف یہی ہے کہ یہ حدیث مرسل ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← قُرَّۃَ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِیْدُ ← أَسْمَعُ حَدَّثَكُمْ دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ← قُرِئَ عَلَى أَبِي الْقَاسِمِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Door · Hadith 883
